the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز) اب تک فلائٹ میں سفر کے آغاز سے قبل یہ ہدایت دی جاتی تھی کہ ‘‘آپ اپنا موبائل بند کرلیں ‘‘ ۔ لیکن اب چند دن کے بعد یہ ہدایت دی جائیگی کہ آپ اب اپنا موبائل فلائٹ موڈ میں کرلیں۔‘‘ یہ سہولت چند ممالک میں ہی ہے کہ مسافرین فلائٹ میں رہ کر فون میں بات چیت کریں اور الکٹرانک ڈیوائزس استعمال کریں۔ یا انٹر نیٹ کا استعمال کریں۔



چنانچہ ایک طویل مدت سے ایوئیشن ایجنسیز کی جانب سے اس سہولت کی فراہمی کا دباؤ ڈالا جارہا تھا جسکے بعد اسکو ہندوسان میں بھی منظوری دے دی گئی۔ Directorate General of Civil Aviationنے جہازوں میں الکٹرانک ڈیوائزس کے استعمال پر پابندی کو کل سے برخاست کرنے کا فیصلہ کیا۔US\' Federal Aviation Administration and European Union Aviation Safety Agency. کی جانب سے وضع کردہ اصول و ضوابط پر غور و خوض کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.